the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس

 وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے زرعی سیکٹر میں ترقی کیلئے آبی تحفظ کو لازمی قرار دیتے ہوئے آج کہاکہ آبپاشی میں سرمایہ کاری کا فائدہ جلد ملتا ہے اور مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کو بڑھانے میں اس کا اثر فوری طور پر نظر آنا شروع ہوجاتا ہے۔
مسٹر جیٹلی نے آبی وسائل اور ندیوں کے فروغ کی وزارت کی جانب سے منعقدہ پانچ روزہ ’ہند ہفتہ آب 2016‘ کی



افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ زراعت ہی ایک واحد سیکٹر ہے جس میں سرمایہ کار کو فائدہ فوری طور پر ملنے لگتا ہے۔
سڑک بجلی وغیرہ سیکٹروں میں ہونے والی سرمایہ کاری ڈھانچہ جاتی ترقی کو مضبوط کرتی ہے اور اس کا فائدہ دھیرے دھیرے سامنے آتا ہے جبکہ زرعی سیکٹر میں پہلے سیزن میں سرمایہ کاری کیجئے اور دوسرے سیزن میں اس کا فائدہ ملنا شروع ہوجاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.